بھارتی ریاست تمل ناڈو میں بھارت کے سپر اسٹار وجے تھلاپتی کے سیاسی جلسے میں بھگدڑ کے نتیجہ میں 10 ہلاک اور 30 زخمی.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران لندن کے میئر صادق خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے فرانسیسی صدر کو پولیس نے اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر سے نکلتے ہوئے روک لیا۔
اقوام متحدہ کی جانب سے ایران پر دوبارہ سے پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون۔
حزب اللہ کے سربراہ کی سعودی عرب کو اختلافات بھلا کر اچھے تعلقات جبکہ اسرائیل کے خلاف ایک پیج پر ہونے کی اپیل۔
کسی بھی ایک ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کو دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصورکیاجائیگا سعودی عرب اور پاکستام میں معاہدے طے پا گئے۔
اسرائیلی فضائی حملے کا جواب صرف قطر تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پورے خطے کی مشترکہ پالیسی اور اتحاد کا مظہر ہوگا۔قطر
پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کر دیا کہ عالمی برادری بھارتی آبی دہشت گردی روکنے میں ہمارا ساتھ دے۔
اسرائیل نے قطر پر فضائی حملہ کر کے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کو شہید کر دیا.