امریکا برطانیہ اور فرانس نے غزہ میں بین الااقوامی امن فوج سے متعلق قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کرنے کا ارادہ کر لیا۔
وزیراعظم پاکستان کاشکریہ اداکرناچاہتاہوں،میرےپسندیدہ پاکستانی فیلڈ مارشل یہاں نہیں لیکن شہباز شریف یہاں ہیں،امریکی صدر
اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے ایران کا غزہ امن کانفرنس میں شرکت سے انکار۔وزیر خارجہ ایران ۔
وزیراعظم شہباز شریف 13 اکتوبر کو جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کےلئے شرم الشیخ پہنچیں گے۔
بھارت میں خاتون صحافی کو تقریب سے نکالنے پر سیاسی سخصیات سمیت عوام کا موجودہ حکومت پر شدید تنقید اور غصے کا اظہار۔
جب تک کابینہ متفقہ طور پر غزہ جنگ بندی معاہدے کو منظور نہ کرلے تب تک یہ نافذ العمل نہیں ہوگا۔ اسرائیل کا بڑا یوٹرن۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم اور تاریخی ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔