اٹک/ گذشتہ شب حضرو میں ہیڈ کانسٹیبل عبدالرحمن کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والا ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق
معصوم بچے کی دہائی: پولیس چوکی قاضیاں نے والد کو بے گناہ حراست میں لے لیا، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل