ڈاکخانہ کی مصروف سڑک پر گاڑی پارک کرنے سے منع کرنے پر ایک اہلکار کو سخت دھمکیاں دی گئیں جس پر متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔
چک بیلی خان میں فارم سے مالک اور ملازم نے جاگ کر مویشی چوری کی واردات ناکام بنا دی گٸدن بھر لش پش ہو کر پھرنے والا سفید پوش اسد نامی شخص رات ایک بجے دیوار پھلانگ کر فارم کے اندر اترا تو کتوں کے بھونکنےسے مالک کا بھتیجا اور ملازم جاگ گۓ