نیشنل پریس کلب پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے حملے کے خلاف احتجاج ریلی نکالی گئی مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر کی آمد۔
خاتون کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میلنگ کاانکشاف،ملزم کے خلاف پیکاایکٹ اور دیگر دفعات کےتحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔
بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور اور علیمہ خان کی بیان بازی پر افسوس کا اظہار کیا اور دونوں کو روک دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلع مری کے پہلے نواز شریف کارڈیالوجی ہسپتال کا افتتاح کردیا مری آمد پر کارکنوں کا شاندار استقبال ۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم اور تاریخی ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔
ازبکستان کے پارلیمانی وفد کی ایاز صادق سے خصوصی ملاقات، اہم عالمی امور سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال۔
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے باعث عدالتوں نے لیڈی منشیات فروش سمیت چار مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔
بھارتی ریاست تمل ناڈو میں بھارت کے سپر اسٹار وجے تھلاپتی کے سیاسی جلسے میں بھگدڑ کے نتیجہ میں 10 ہلاک اور 30 زخمی.
ایف،آئی،اے کی بڑی کاروائی یونان کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 5 ملزمان گرفتار۔
ڈی،سی مری کا ساملی سنٹوریم کا اچانک دورہ ترقیاتی کاموں اور مریضوں کو سہولیات کی فراہمی کے احکامات جاری کئے۔