سٹیٹ بینک اجلاس،شرح سود ساڑھے10فیصد پر برقرار

کراچی(پنڈی پوسٹ نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے تین ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس میں تین ماہ کے لیے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔