عید الفطر 21مارچ کو ہوگی

محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کردی۔ محکمہ
موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 19 مارچ کو نہیں 20 مارچ کونظر آنے کا امکان ہے اور عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری سے ہوا تھا اور شعبان المعظم کی 29 تاریخ کو ماہ رمضان کا چاند نظر آیا تھا۔