ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث لیڈی ملزمہ گرفتار،آلہ قتل برآمد
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا،ملزمہ سے آلہ قتل پسٹل 09 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،ملزمہ سے مزید تفتیش جاری،
ملزمہ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس
