راولپنڈی لیاقت باغ کے قریب دو نوجوان گولیوں کا نشانہ بن کر جاں بحق
راولپنڈی کے علاقے لیاقت باغ کے قریب شیل پیٹرول پمپ پر پیش آنے والے واقعے میں دو نوجوانوں کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جبکہ مقتولین کی شناخت سے متعلق کوئی دستاویزات نہیں مل سکیں۔
لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور پولیس موقع سے شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔ ذرائع
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.