محمد عمر ولد محمد کریم عمر 14 سال بتاریخ 14 دسمبر بروز اتوار کو جادہ جہلم سے لاپتا ہو گیا ہے، رپورٹ بھی کروا چکے ہیں۔ والدین شدید پریشان اور غمزدہ ہیں۔ جس کسی کو نظر ائے یا کوئی خبر ملے قریبی تھانے یا تھانہ کالا گوجراں یا ان نمبروں پر فوری اطلاع کر دیں۔ جزاک الله
——————-
03035174316
03085870404
