ٹی ٹونٹی میں صائم ایوب نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

آئی سی سی کے جاری کردہ تازہ رینکنگ میں پاکستان نوجوان کھلاڑی صائم ایوب ٹی ٹونٹی میں نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ۔

زمبابوے کے اسکندر رضا ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ۔جبکہ آل راؤنڈر محمد نواز شاندار کارکردگی کے بعد 3 درجے ترقی پا کر کیریر بیسٹ چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ انڈیا کے اکشر پٹیل دسویں نمبر پر براجمان ہو گئے ہیں ۔