جہلم راٹھیاں موڑ کےمقام پر ٹریفک حادثہ
جہلم راٹھیاں موڑ کے قریب ایک تیز رفتار کار بجلی کے پول سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں تین نوجوان زخمی ہو گئے۔ ایک نوجوان کو سر پر شدید چوٹیں آئیں، جبکہ دیگر کو بھی مختلف نوعیت کی چوٹیں لگی
ریسکیو 1122 فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
