دینہ معروف مذہبی اسکالر مولانا مصعب عمیر الحسینی کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے

دینہ ضلع جہلم سے معروف مذہبی اسکالر مدیر جامعہ سیدہ زینب للبنات دینہ مولانا محمد مصعب عمیر الحسینی صاحب کے چھوٹے بھای مولانا محمد طیب صاحب وفات پاگئے ہیں جن کی نماز جنازہ  بروز بدھ 26 نومبر صبح 11 بج کر 30  پر  مریڑ حسن قاضی آباد راولپنڈی میں ادا کی جاے گی