دینی مدرسہ سے بھاگنے والا کمسن طالب علم وزیر آباد سے بازیاب

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ کی اہم کاروائی،دینی مدرسہ سے فرار کمسن مغوی وزیر آباد سے بازیاب تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مدرسہ سے بھاگے ہوئے کمسن بچے کو وزیر آباد سے بازیاب کرا لیا کمسن بچےکی بازیابی پر لواحقین کا جہلم پولیس سے اظہارِ تشکر والدین اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالہ سے بچوں کی دلچسپی اور ذاتی پسند نا پسند کو ملحوظ خاطر رکھیں