کھیوڑہ پیٹرول پمپ والی گلی دربار روڈ پر کھیوڑہ ٹریڈرز نامی شاپ میں اطلاع کے مطابق شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی صبح جب مقامی افراد نے دھواں نکلتے دیکھا تو دوکان کے دروازے کو کاٹ کر مقامی افراد نے آگ بجھائی لیکن افسوس کے ساتھ دوکان میں موجودہ سامان جل کر راکھ ہو چکا تھا ریسکیو 1122 پنڈدادنخان کو اطلاع کی گئ جس پر ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ اور ایمرجنسی ایمبولینس موقعہ پر پہنچ گئے
