چک بیلی خان سے ملحقہ موضع کولیاں گوہرو میں گولی لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگٸ ابتداٸ اطلاعات کے مطابق زوجہ ابیل نے گھر میں موجود اسلحہ کو چھیڑا تو اس کے چل جانے سے اندر موجود گولی ہاتھ لگانے والی خاتون کو ہی جا لگی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گٸ پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ھے
