جہلم احتجاج کے پیش نظر بند کیاگیا پرانا پل کھول دیاگیا جبکہ نئےپل سے روکاوٹیں ہٹائیں جارہی ہیں

چار دن سے بند ٹریفک اور پل جہلم سے دونوں کو کھول دیاگیا ہے جبکہ نئے پل سے روکاوٹیں ہٹائیں جارہی ہیں شہری پرانے پل کا استعمال کر سکتے ہیں جہلم سے گجرات اور گجرات سے راولپنڈی جانے والے جی ٹی روڈ استعمال کر کہ بآسانی ا سکتے ہیں