جہلم کا ایک اور نوجوان پاک افغان بارڈر پر ملک کا دفاع کرتےہوئے قربان ہوگیا

تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر پر جھڑپیں جاری ہیں جس میں پنڈدادن خان ضلع جہلم کے ایک اور نوجوان طیب رمضان ولد
محمد رمضان (بمقام جھگیاں) اپنی دھرتی کی حفاظت کرتے ہوۓ  جام شہادت نوش فرما گئے اللہ تعالی ان کی شہادت اپنی بارگاہ الہی میں قبول و منظور فرماۓ اور لواحقین عزیز رشتہ داروں کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین ثم آمین