تفصیلات کے مطابق جہلم جیل سے چکوال پیشی کے لئے جانے والا قیدی فرار ہوگیا فرار ہونے والےقیدی کی شناخت عبداللہ گل کے نام سے ہوئی جو کہ افغانی شہری ہےقیدی کے خلاف تھانہ کلرکہار میں دو مقدمات درج ہیں قیدی کو چکوال پیشی پر لےجایا گیا جہاں سے فرار ہوگیا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کے مطابق قیدی پیشی کے موقع پر فرار ہوا جیل سے نہیں اسکی گرفتاری کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں قیدی 9c اور ناجائز اسلحہ کیس میں گرفتار تھا
