جہلم گلشن فیروز میں ڈکیتی کی وارات مزاحمت پر ماں اور بیٹی زخمی

تفصیلات کے مطابق سرکاری سکول کی ٹیچر چھٹی کے بعد اپنی بیٹی کی ہمراہ کار میں سوار ہوکر اپنے گھر کےباہر پہنچی ہی تھی کہ دو موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی روکنے کی کوشش کی خاتون کی مزاحمت پر ڈکیتیوں نے فائرنگ کردی جس سے ماں اور بیٹی زخمی ہو گئیں ماں اور بیٹی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کی بھاری نفری ہسپتال اور جائے وقوعہ پر پہنچ گئی پولیس ک کہنا تھا کہ کیمروں کی مدد سے جلد ان ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتارکر لیا جائے گا