ٹیکسلا ٹریفک حادثہ میں بیوی جاں بحق، شوہر شدید زخمی

ٹیکسلا،جی ٹی روڈ بیرئیر 3 کے قریب تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو ٹکر خاتون موقع پر جان کی بازی ہار گئی، شوہر کی حالت تشویشناک تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا بیرئیر تین کے قریب ٹریک حادثہ شفیق اور اسکی اہلیہ صبیحہ بی بی زخمی ہو گئے خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی جبکہ شوہر شفیق کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا