جہلم جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل سوار گرنے سے جان کی بازی ہارگیا

جہلم سلطانیہ ہوٹل جی ٹی روڈ چکوہا دینہ کے قریب موٹر سائیکل سوار گر گیاحادثے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ۔ ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو آر ایچ سی دینہ منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع جاں بحق ہونے والے شخص کا نام محمد غیاث ولد مظہر اقبال عمر 24سال ہے