ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا ملزم نے مجھے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ،مدعیہ مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں جہلم پولیس
