جہلم پولیس کی کارروائی منشیات فروش ملزمہ گرفتار

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری جسکے نتیجہ میں منشیات فروش ملزمہ گرفتار
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ کو گرفتارکر کہ منشیات فروش ملزمہ سے 660 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمہ  کے خلاف  مقدمہ درج تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج کر لیا گیا