ایس ایچ او تھانہ للہ کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 07 ملزمان گرفتار جواء پر لگی رقم اور موبائل فونز برآمد مزمان سے جواء پر لگی رقم 32ہزار 370 روپے، 07 عدد موبائل مالیتی 80ہزار روپے اور آلات قمار بازی برآمد کر لیے گئے ملزمان کے خلاف تھانہ للہ میں مقدمہ درج،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے جہلم پولیس
