جہلم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر عوام کو لوٹنے والے دو افراد گرفتار

تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے افسر بن کر لوٹ رہے تھے پولیس کے مطابق ملزمان خواتین سے شناختی کارڈ کی تصاویر اپنے فون میں بنا رہے تھے اور فی کس ایک ہزار روپے وصول کر رہے تھے ملزمان کو تعلق ضلع گھوٹکی سے بتایا رہا ہے