58

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سے دو جعلی وکیل گرفتار مقدمہ درج

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سے دو جعلی وکیل گرفتار سیکرٹری بار اسد ملک کی مدعیت میں تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج ملزمان جعلی دستاویزات تیار کر کے مختلف عدالتوں میں پیش ہو کر شہریوں کو لوٹتے رہے دونوں کے پاس وکالت کا ناں لائسنس ناں کوئی دستاویزات پیش کر سکے !

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں