مری(اویس الحق سے)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ایک بڑے پروٹوکول کے ہمراہ مری سے ملحقہ خیبر پختونخوا کے علاقے چھانگلہ گلی روانہ۔اس موقع پر سخت ترین سیکیورٹی انتظامات کئے گئے۔
سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف گزشتہ دو روز سے چھانگلہ گلی اپنی رہائش گاہ پر قیام پذیر ہیں جہاں آئندہ آنے والے دنوں تک قیام پزیر رہنے کے ساتھ ساتھ اہم مشاورتی ملاقاتیں بھی کرینگے۔