168

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سات دسمبر کو ہوں گے

{jcomments on}راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سات دسمبر کو ہوں گے۔ کاغذات نامزدگی گیارہ اور بارہ نومبر کو وصول کیے جائیں گےکاغذات نامزدگی کی سکروٹنی اٹھارہ

انیس اور بیس نومبر کو ہو گی جبکہ ریٹرننگ افسروں کے فیصلے کے خلاف اپیلیں بائیس، تئیس اور چوبیس نومبر کو سنی جائیں گی۔ مجوزہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی واپسی پچیس نومبر تک ہو سکے گی اور امیدواروں کی حتمی فہرست ستائیس نومبر کو جاری کر دی جائیں گی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں