206

کلرسیداں:گن پوائنٹ پر ڈاکووں نے تاجر کو لوٹ لیا

تھانہ کلرسیداں کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر تاجر کو لوٹ لیا تفصیلات کے مطابق محمد زبیر ولد اکبر علی سکنہ نلہ مسلماناں تحصیل کلرسیداں نے پولیس کو بتایا کہ بحریہ ٹاون میں کام کے بعد واپس آرہا تھا کہ مہیرہ سنگال کے مقام پر دو بدون موٹر سائیکل 125 نے مجھے روک لیا اور شاپبگ بیگ میں پڑے ہوئے سامان 6 عدد کیمرے،ایک عدد ڈرل مشین نقدی 35 ہزار لوٹ کر موقع سے فرار ہو گئےسامنے آنے پر ان کی شناخت کر سکتا ہوں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں