راجہ سعید
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے،کلرسیداں
انجمن پٹواریان آل پاکستان کے مرکزی صدر خان محمد بشیر خان اور صدر تحصیل کلر سیداں چوہدری جمیل اختر نے وفاقی وزیر خزانہ بجٹ برائے 2017/18 پیش کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے اپنے دور اقتدار میں ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے بوڑھے ملازمین کی داد رسی کرنے کی کوشش کی۔ ملازمین حکومت پاکستان کے اس اقدام پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور اس توقع کا اظہار کرتے ہیں کہ حکومت آئندہ بھی ملازمین کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں رہے گی۔
105