اسسٹنٹ کمشنر شبانہ نذیر متحرک، گرانفروشوں کو بھاری جرمانے

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں شبانہ نذیر نے کلرسیداں میں گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کے دوران مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے پر متعدد دکانداروں کو مجموعی طور پر پچیس ہزار روپے بطور جرمانہ وصول کر کے سرکاری خزانے میں جمع کروا دیا