مری(اویس الحق سے)سابق صدر مری پریس کلب اور ملک کے مشہور و معروف نجی چینل و اخبار کے ساتھ وابستہ رہنے والے عظیم صحافی اور کرنل علی کے والد عابد حسین عباسی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔موحوم کی نماز جنازہ ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں ان کے آبائی علاقے مسیاڑی میں ادا کی گئی جس میں نہ صرف اہل علاقہ بلکہ مری کی سیاسی،سماجی،مزہبی کاروباری شخصیات سمیت سول و فوجی حکام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

موحوم 35 سال سے زیادہ عرصے تک صحافت سے وابستہ رہے اور اپنے علاقے مری کو درپیس مسائل کےحل کےلئے ہمیشہ سے آواز بلند کرتے رہے۔عابد عباسی مرحوم ایک انتہائی خوش اخلاق اور سادہ طبیعت کے مالک تھے۔مری پریس کلب میں بطور صدر انھوں نے صحافیوں کی فلاح و بہبود صحافیوں کے ساتھ ہر دور میں ظلم و زیادتی کے حوالے سے ہمیشہ سے آواز بلد کی،جسے آج بھی صحافی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

بطور سابق صدر مری پریس کلب انہوں نے حق و سچ اور صحافیوں کےلئے  خدمات کی ایک اعلیٰ مثال قائم کی جس کی مثال مری کی تاریخ میں نہیں ملتی انھوں نے ہمیشہ سے سینئر صحافیوں جن میں سلیم شوالوی،ایم فاروقی،بابائے صحافت امتیاز الحق کی عزت کی اور ہمیشہ سے صحافیوں کے وفادار ساتھی کے طور پر ساتھ دیتے رہے۔نئے آنے والے نوجوان صحافیوں کو صاف ستھری صحافت کا پیغام دیتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ان کی وفات پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔

اویس الحق پنڈی پوسٹ،اسلام آباد

Recent Posts

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

3 hours ago

معذور افراد کو محض ہمدردی کے مستحق نہیں بلکہ بااختیار شہری تسلیم کیا جائے

معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…

4 hours ago

ٹرمپ کا امن منصوبہ: گریٹر اسرائیل کی طرف ایک بڑا قدم

عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…

7 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی “زیرو ویسٹ صفائی آپریشن”

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…

7 hours ago

موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت اور بدسلوکی پر مقدمہ درج

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…

7 hours ago

فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…

7 hours ago