مری (اویس الحق سے) مری میں تجاویزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران پنڈی پوائنٹ پر متعدد عمارات سے تجایزات کو گرا دیا گیا جبکہ مقامی ڈی سی کی جانب سے ایک روز قبل تجاویزات کے خلاف علاقہ کے لوگوں کو تحریری نوٹس بھی روانہ کیئے گئے تھے۔ایسے میں مقامی انتظامیہ نے پولیس اور پیرا فورس کی موجودگی میں کارائی عمل میں لائی جبکہ بڑی تعداد میں ہاں کے مکینوں نے ایسی تجویزات کو از خود ہی گرائے جانے کا سلسلہ شروع کر دیا تھا۔   

اپنا تبصرہ بھیجیں