44

راجہ محمد سعید سے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

کلرسیداں
بیرسٹر احمد صغیر راجہ،مسلم لیگ ن یوسی دوبیرن کلاں کے سابق چیئرمین راجہ ندیم احمد،گرداور راجہ شاہد محمود،چوہدری اسد الرحمان ایڈووکیٹ،چوہدری اسد قیوم ایڈووکیٹ،راجہ محمد تاج ایڈووکیٹ،صدر مسلم لیگ کلرسیداں سٹی حاجی اخلاق حسین،چوہدری آصف نورانی،چوہدری عبدالمجید صدر مسلم لیگ ن یوسی غزن آباد،رہنما پی ٹی آئی راجہ ہارون جنجوعہ،ارکان بلدیہ شیخ حسن ریاض،حاجی محمد اسحاق،صوفی ضابر حسین،راجہ پرویز منہاس،امیر جماعت اسلامی کلرسیداں جاوید اقبال،راجہ سہیل جہانگیر جنجوعہ،چوہدری یاسر ولایت چوہان،حوالدار راجہ ظفران،ڈاکٹر محمد رشید،چوہدری کامران عارف،سابق ناظم حاجی غلام ظہیر، پی ٹی آئی کے رہنما ہمایوں خان کیانی،راجہ محمد اشفاق،الخدمت فائونڈیشن کلرسیداں کے سابق صدر چوہدری ابرار احمد،چوہدری توقیر اسلم اور محکمہ زراعت کلرسیداں کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر تانیہ صفدر نے کلرسیداں کے سینئر صحافی راجہ محمد سعید کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی درجات کی بلندی کےلئے فاتحہ خوانی کی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں