راولپنڈی،صدربیرونی پولیس کی کاروائی،ہمسائے کے گھر چوری کی واردات کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم سے 04 تولہ طلائی زیورات اور مسروقہ رقم 08 لاکھ روپے برآمد،ملزم کی شناخت اسد کے نام سے ہوئی،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، ایس پی صدرشہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھرترجمان راولپنڈی پولیس
140