4 اپریل تک بارشوں کی پیشن گوئی

4 اپریل تک شدید اور خطرناک بارشوں کی پیشن گوئی کی گئی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔
شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور خطرناک راستوں پر سفر سے گریز کریں