راولپنڈی(اویس الحق سے)نادرا سے متعلق کھلی کچہری کا انعقاد 30 جون بروز سوموار نادرا زونل آفس روات میں کیا جائے گا۔گوجرخان اور حبیب چوک نادرا سنٹرز کے رہائشی اپنے مسائل سے آگاہ کرنے کےلئے شرکت کر سکتے ہیں۔