22جمادی الثانی خلیفہ اول حضرت سیدنا صدیق اکبر کا یوم وفات ہے


22 جمادی الآخر مسلمانوں کے پہلے خلیفہ وفادار پہرہ دار جاں نثار یارِ غار ومزار، محرمِ رازِ مصطفیٰ ﷺ
حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
کا یومِ وصال ہے۔
صدق، وفا، ایثار اور استقامت
جن کی حیات بھی سراپا نور تھی
اور جن کا وصال بھی امت کے لیے رہنمائی بن گیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں
صدیقی اخلاص، کامل وفاداری
اور سنتِ مصطفیٰ ﷺ پر ثابت قدمی نصیب فرمائے
جو یارِ غار محبوبِ خدا صدّیقِ اکبر ہیں
وُہی یارِ مزارِ مصطَفٰے صدّیقِ اکبر ہیں