125

شمائلہ بشیرنے بیسٹ منیجرآپریشن ایوارڈ2013 جیت لیا

چودھری واجد علی
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کےچکسواری
حبیب بینک چکسواری برانچ کی منیجرآیریشن مس شمائلہ بشیرنے بیسٹ منیجرآپریشن ایوارڈ2013  جیت لیامس شمائلہ بشیرکی شاندارکامیابی پرعوام کازبردست اظہارمسرت حبیب بینک چکسواری برانچ کی منیجرآیریشن مس شمائلہ بشیرنے بیسٹ منیجرآپریشن ایوارڈ2013  جیت لیا۔میرپورمیں منعقدہ تقریب میں مس شمائلہ بشیرکو بیسٹ منیجرآپریشن ایوارڈ2013 دیاگیا۔صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالا(فیض پورشریف) کے صدرمعلم حاجی چودھری محمدبشیرپروازکی صاحبزادی مس شمائلہ بشیرکوسال2013 میں احسن کارگزاری پر بیسٹ منیجرآپریشن ایوارڈ2013 دیاگیا۔سابق امیدواراسمبلی محمدعارف چودھری ،مرکزی انجمن تاجراں چکسواری کے صدرچودھری منیرحسین سیٹھی ،سینئرنائب صدرراجہ عبدالعزیزخان ،جنرل سیکرٹری حاجی اورنگزیب ،چودھری برکت علی ،چودھری طالب حسین ،چکسواری کے معروف صحافی شبیراحمدچودھری ،سی یوجے ضلع میرپورکے جنرل سیکرٹری عمران بلال،آزادپریس کلب چکسواری کے سیکرٹری نشرواشاعت چودھری واجدعلی نے حبیب بینک چکسواری برانچ کی منیجرآیریشن مس شمائلہ بشیرکو بیسٹ منیجرآپریشن ایوارڈ2013 جیتنے پرمبارکبادپیش کی
عظیم اولیاء کانفرنس24مارچ مکی مسجدحمیدآبادچکسواری میں منعقدہوگی
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے چکسواری
عظیم الشان شان اولیاء کانفرنس24مارچ بروزپیربعدازنمازعشاء مکی مسجدحمیدآبادچکسواری میں منعقدہوگی ۔کانفرنس سے ممتازعالم دین علامہ شبیراحمدعثمانی خصوصی خطاب فرمائیں گے جبکہ نامورثناء خوان مصطفیﷺ قاری سیف اللہ چشتی ہدیہ نعت پیش کریں گے ۔کانفرنس میں عاشقان مصطفیﷺ بھرپورشرکت کریں گے ۔شان اولیاء کانفرنس کاانعقادماسٹرمیاں محبوب حسین کے ایصال ثواب کے لیے کیاجارہاہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں