14 اگست کے موقع پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرنے والے 02 ملزمان گرفتار، مقدمات درج تھانہ سٹی پولیس نے غفلت لاپرواہی اور ون ویلنگ کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان مین روڈ پر موٹر سائیکل غفلت لاپرواہی، تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرتے ہوئے گرفتار ہوئے ون ویلنگ اور غفلت لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنا ایک جرم ہے جو حادثات کا سبب بن سکتاہےوالدین اپنے بچوں کو ون ویلنگ جیسے خطرناک کھیل سے حوصلہ شکنی کریں جہلم پولیس
