یہ لڑکا تحصیل سوہاوہ سے لاپتہ ہے اسکی تلاش میں مدد کریں

یہ لڑکا جس کانام خلیق کیانی ولدکبیر کیانی جو گڈاری تحصیل سوہاوہ کا رہائشی ہےآج شام سے لاپتہ ہے اسکا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے سی ڈی 70 موٹر سائیکل لے کرشام کو نکل گیا موٹر سائیکل نمبر 9555jmk ہے جس بھائی کو بھی نظر آے ان نمبرز پر رابطہ کرے مھربانی ھوگی 03079511608

03481181736