کلر سیداں (یاسر ملک) پنچاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس شاہ خاکی کے انچارج پوسٹ افضال محمود SI ہمراہ شفٹ انچارج جہانگیر افضل ASI معہ ٹیم نے SP PHP فیصل سلیم کی خصوصی ہدایت پر اور DSP PHP قاضی فیصل منظور کی زیر نگرانی دوران گشت و ناکہ بندی ایک شخص زاہد اسحاق ولد محمد اسحاق سکنہ سہر ڈاکخانہ تھاتھی تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی کو جدید تکنیکی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے چیک کیا جو کہ تھانہ سٹی بورے والا ضلع وہاڑی میں مقدمہ نمبر 406/18 بجرم 420/468/471 کا مجرم اشتہاری ظاہر ہوا جس کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے تھانہ کلرسیداں میں پابند سلاسل کروایا گیا۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.