
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ جہلم میں ایم ڈی کیٹ کےداخلے 2025 جاری ہیں اور یہ داخلے بغیر فیس کے ہورہےہیں ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائریکٹر کالج پروفیسر حمادرضا نےکیا انہوں نے مزید کہا کہ خواہشمند والدین اپنے بچوں کو میڈیکل کالج میں داخل کرائیں تاکہ طلباء نمایاں مقام حاصل کریں انہوں نےوالدین سے گزارش کی کہ مزید معلومات کے لئے کالج میں تشریف لائیں