گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک بیلی خان کبڈی ٹیم کی تاریخی کامیابی | راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک بیلی خان کبڈی ٹیم کی تاریخی کامیابی | راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک بیلی خان کی کبڈی ٹیم نے راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے سکول اور علاقے کا نام روشن کر دیا۔ کھلاڑیوں کی محنت، جذبہ اور ٹیم ورک نے شاندار کامیابی دلائی۔ فخرِ چک بیلی خان! 