گورنر پنجاب سلیم حیدر کی جہلم آمد سے قبل جیالے آپس میں لڑتے ہوئے دست گریبان ہوگئے
ضلعی صدر چوہدری تسنیم ناصر اور سٹی صدر کاشف اسلام کے درمیان گھتم گتھا پولیس اور انتظامیہ نے بیچ بچاو کروایا جھگڑا انٹری گیٹ میں من پسند افراد کو داخلے کی وجہ سے ہوا
گورنر پنجاب سلیم حیدر تھوڑی دیر جم خانہ کلب کچہری پہنچیں گئے
گورنر پنجاب جم خانہ میں بریفنگ کے بعد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گئے
