تھانہ گوجرخان کے شرقی علاقے پکا کھوہ بیول میں 15 سالہ بچی سے گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی کا واقعہ رپورٹ، مقدمہ درج،۔
متاثرہ بچی کے والد کے مطابق بھائی کی فیملی رات ٹی وی دیکھ رہے تھے کہ بچی ساڑھے آٹھ بجے واش روم گئی اور لاپتہ ہوئی،
بچی کے پاس موبائل کیسے آیا کس نے دیا معلوم نہیں،
بھائی ہمراہ رات ساڑھے گیارہ بجے زمینوں پر تلاش کے لیے نکلے تو بچی کھیتوں کے بند پر کھڑی رو رہی تھی،
بچی نے بتایا کہ شاہ زیب ولد ناصر سکنہ بیول جو مسلح پسٹل تھا اپنے ساتھی مانو ولد ناصر سکنہ پکا کھوہ موٹر سائیکل پر آئے،
ملزمان نے موٹر سائیکل گھر سے کچھ دور کھڑا کیا اور بچی کو زیادتی کے لیے زمینوں کی طرف لے گئے،
ملزم مانو موٹر سائیکل پاس کھڑا رہا جبکہ شاہ زیب نے گندم فصل کھیت کے بند پر کے اوپر گرا کر زیادتی کی،
قاضیاں پولیس چوکی تھانہ گوجرخان نے متاثرہ بچی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردیں،۔