143

گوجرخان ،قتل کی لرزہ خیز واردات نوجوان قتل

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ گوجرخان پولیس چوکی قاضیاں کے علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ،عمران شاہ نامی نوجوان کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گوجرخان کے علاقہ بیول ٹکال روڈ پر

نامعلوم موٹرسائیکل ملزمان نے کیری ڈبہ میں سوار عمران شاہ نامی شخص کو گولیوں سے چھلنی کر دیا جسے وہ موقع پر دم توڑ گیا ذرائع کے مطابق ڈھوک مغلاں ٹکال کے رہائشی عمران شاہ قتل عمران شاہ کیری ڈبے میں سوار بیول جارہا تھا

ذرائع کے مطابق چند ہفتے قبل مقتول کی بیوی نے خودکشی کرلی تھی،مقتول چار کم سن بچوں کا باپ تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں