43

گوجرخان ،بیول کے قریب ڈکیتی کی واردات ناکام

بیول (نمائندہ پنڈی پوسٹ)بیول کے نواحی علاقہ موہڑہ ملکاں ڈھوک بوہڑ والی میں ڈکیتی کی واردات ناکام، پانچ نقاب پوش مسلح ڈاکوؤں نے روڈ بلاک کردیا تھا.تفصیلات کے مطابق بیول کے نواحی علاقہ موہڑہ ملکاں ڈھوک بوہڑ کے پاس رات تقریباً 12:30 بجے پانچ نقاب پوش مسلح ڈاکوؤں نے روڈ بلاک کیا

اور سوزوکی ڈرائیور محمد صابر جب وہاں پہنچا تو روڈ بلاک دیکھا کر گاڑی موڑ کر واپس جانے لگا تو فوراً پانچ ڈاکو سامنے آگے جنہوں نے گاڑی پر فائرنگ کی اور گاڑی کے شیشے بھی توڑ ڈالے محمد صابر بمشکل اپنی جان بچا کر زخمی حالت میں واپس گاؤں پہنچا تو ڈھوک بوہڑ کے نوجوان فوری موقع پر پہنچ گے جس کے بعد ڈاکو وہاں سے فرار ہوگے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں