گوجرخان، یو سی دیوی میں بہت جلد بڑے پیمانے پہ ترقیاتی کاموں کا آغاز ہونے جا رہا ہے،
یہ بات امیدوار برائے چیئرمین یو سی دیوی راجہ پرویز اشرف ڈوگ دمیال نے اپنی سیاسی ٹیم کے ہمراہ سابق وزیراعظم اور ممبر نیشنل اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری خرم سرفراز خان کے ساتھ اپنی علاقائی سیاسی ٹیم کے ہمراہ جس میں راجہ نعیم ڈوگ دمیال راجہ عدنان اف ڈوگ دمیال چودری اشتیاق ڈھوک صحیح مچھل اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ تفصیلی ملاقات کے دوران عوام سے کہی۔
اس موقع پر تحصیلدار سابق مرزا سعید بھی موقع پہ موجود تھے اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز امیدوار برائے چیئرمین یو سی دیوی نے کہا ہے کہ یہ ترقیاتی کام دیوی کی عوام کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا۔